داخلہ نمبر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کتب خانہ) سلسلہ نمبر جو کتاب کو داخل رجسٹر میں درج کر کے کتاب پر درج کیا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کتب خانہ) سلسلہ نمبر جو کتاب کو داخل رجسٹر میں درج کر کے کتاب پر درج کیا جائے۔